Sponsor

Extra Ads

Archive

Labels

Categories

Breaking

Navigation

بیوی نے لازوال محبت، بھارتی شہری مجسمہ گھر میں نصب کروالیا

نئی دہلی : بھارتی شہری نے اپنی بیوی کی موت کے بعد اس سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اہلیہ کا مجسمہ تیار کروالیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہری نے اپنی بیوی سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، اہلیہ کی موت کے بعد شہری ہوبہو اپنی بیوی جیسا مجسمہ تیار کرکے گھر میں رکھوا لیا۔

اپنی بیوی کا مجسمہ بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہری نے تیار کروایا ہے جو تین سال قبل ٹریفک حادثے میں مرگئی تھیں۔

بھارتی شہری کا کہنا تھا کہ وہ بیوی سے بے پناہ محبت کرتے ہوئے اسی انہوں نے مقامی فنکار سے اپنی بیوی کا سیلیکون مجسمہ تیار کرواکے گھر میں نصب کروالیا۔

سوشل میڈیا پر سرینیواس گپتا کے ساتھ ان کی 2 بیٹیوں اور مرحومہ بیوی کے اسٹیچو کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

The post بیوی نے لازوال محبت، بھارتی شہری مجسمہ گھر میں نصب کروالیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from حیرت انگیز – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3aq9uhI
Share
Banner

Www.Find pk jobs bloggerspot.com

Post A Comment:

0 comments: