Sponsor

Extra Ads

Archive

Labels

Categories

Breaking

Navigation

دو سر والے خطرناک سانپ کی ویڈیو وائرل، شہری خوفزدہ

نئی دہلی : بھارتی شہری نے دومنہ والے خوفناک سانپ کی ویڈیو شیئر کرکے دیکھنے والوں کو خوفزدہ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی شہری نے چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو سر والا انتہائی خطرناک و زہریلا سانپ زمین پر رینگ رہا ہے۔

یہ سانپ بھارتی ریاست مہاراشٹرا شہر ممبئی میں ایک رہائشی عمارت کے باہر دیکھا گیا جس کو دیکھتے ہی شہری نے ویڈیو بنالی۔

دو منہ والے سانپ کو دیکھتے ہی شہریوں نے وائلڈ لائف حکام کو مطلع کردیا تھا جس پر فوری طور پر اہلکاروں نے سانپ کو پکڑ کر ریسرچ انسٹیٹیوٹ منتقل کردیا جہاں اس عجیب و غریب سانپ پر مزید تحقیق جاری ہے۔

خیال رہے کہ رسلز وائپر اس قدر خطرناک اور زہریلا سانپ ہوتا ہے کہ اگر ایک مرتبہ انسان کو ڈس لے تو انسان کی موت کا باعث بنتا ہے لیکن اگر خوس قسمتی سے انسان بچ جائے تو تاحیات زہر کا اثر زائل نہیں ہوتا۔

The post دو سر والے خطرناک سانپ کی ویڈیو وائرل، شہری خوفزدہ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from حیرت انگیز – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3kyw6kP
Share
Banner

Www.Find pk jobs bloggerspot.com

Post A Comment:

0 comments: